نو تعلیم یافتہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نیا نیا تعلیم حاصل کیا ہوا، حال کا پڑھا لکھا نیز جدید تعلیم حاصل کیا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نیا نیا تعلیم حاصل کیا ہوا، حال کا پڑھا لکھا نیز جدید تعلیم حاصل کیا ہوا۔